میکرونی رول بنانے کی ترکیب
- اجزاء
- میکرونی رول تیار کرنے کی ترکیب
- فوڈ پر سیسر میں میکرونی کو ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کریں۔
- ہری مرچ، پیاز،چیڈر چیز، ہرادھنیا کو بھی گرائنڈ کرلیں
- مرکب کو ایک بول میں ڈالیں۔
- اس میں نمک ،کالی مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔
- ہتھیلی پر تیل لگا کر ان کو رولز کی شکل دیں اور ریفریجریٹر میں 20 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
- انڈے پھینٹ لیں ان کو پہلے میدے ،پھر انڈے پھر بریڈ کرمز میں اچھی طرح رول کرلیں۔
- گرم تیل کریں اور رولز کو ڈیپ فرائی کرلیں ۔گولڈن ہونے پر نکالیں ۔ٹماٹر کیچپ کے ساتھ شروع کریں۔
Comments
Post a Comment