آملیٹ کری بنانے کی ترکیب




































        اجزاء

1انڈے 8 عدد
2ہلدی ایک چٹکی 
3  4 چار کھانے کے چمچ آئل
4 آدھا کپ آئل
5 حسبِ ضرورت نمک
6   1 چوتھائی چائے کا چمچ  ہلدی
   2 عدد ٹماٹر  
    1 کھانے کا چمچ کٹا ہوا ہرا دھنیا 
  1 چائے کا چمچ سرخ مرچ
10  1 کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ 
11   9 عدد کٹے ہوئے پیاز
12   1  چائے کا چمچ خشک دھنیا
13  1 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر 
14  1 چائے کا چمچ خشک دھنیا 
15 آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ
16  1 چائے کا چمچ  نمک
17  گارنشگ کے لیے دھنیا اور ہری مرچ

                            تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1    آئل کے علاوہ تمام اجزاء انڈوں میں اچھی طرح پھینٹ لیں ۔
  2. 2

      پین میں آئل گرم کرکے آملیٹ بنالیں۔


     دونوں جانب سے پک جائے تو  نکال لیں۔

  3. 3

     اب  رول بناکر سلائسز میں کاٹ لیں    پین میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں۔

  4. 4

     اس میں ٹماٹر، ادرک لہسن پیسٹ اور تمام مصالحہ   ڈال کر  بھون لیں۔ اب تھوڑا سا پانی شامل کریں-

  5. 5 جب تھوڑا سا پک جائے  آملیٹ سلائسز بھی ملا دیں۔
  6. 6 ایک  ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور ہری مرچ   گارنش کریں اور  تھوڑا سا گرم مصالحہ چھڑک دیں۔
  7. 7  خوش ذائقہ آملیٹ کری تیار ہے
  8. 8  گرم نان کے ساتھ سرو کریں---
































Comments

Popular posts from this blog

میکرونی رول بنانے کی ترکیب

سجّی بریانی کی ترکیب