چکن فرائیڈ رائس کیسے بنتی ہے-چکن فرائیڈ کی ترکیب
اجزاء-
تیار کرنے کی ترکیب-
- 1چاولوں کو ابال کر نتھار لیں اور4 سے6 گھنٹوں کے لیے فریج میں رکھ دیں-
- 2درمیانی آنچ پر کوکنگ آئل 2 سے3 منٹ گرم کریں- لہسن ڈال کر 1 سے 2 منٹ فرائی کریں- پھر چکن ڈال کر فرائی کریں چکن کا پانی خشک ہوجائے-
- 3 چاول ڈال کر چمچوں کی مدد سے ملائیں کہ چاول گرم ہو جائیں-
- 4 چاولوں میں بند گوبھی٬ گاجر ہری پیاز ڈال کر ملائیں- 1 منٹ بعد نمک٬ چینی٬ سفید مرچ چائینیز نمک اچھی طرح ملائیں-
- 5 انڈوں کو نمک , چٹکی بھر سفید مرچ کے ساتھ ہلکا پھینٹ لیں اور چاولوں پر ڈال دیں-
- 6آخر میں سرکہ اور سویا ساس ڈال کر ملا لیں-
Comments
Post a Comment