آملیٹ کری بنانے کی ترکیب
اجزاء 1 انڈے 8 عدد 2 ہلدی ایک چٹکی 3 4 چار کھانے کے چمچ آئل 4 آدھا کپ آئل 5 حسبِ ضرورت نمک 6 1 چوتھائی چائے کا چمچ ہلدی 7 2 عدد ٹماٹر 8 1 کھانے کا چمچ کٹا ہوا ہرا دھنیا 9 1 چائے کا چمچ سرخ مرچ 10 1 کھانے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ 11 9 عدد کٹے ہوئے پیاز 12 1 چائے کا چمچ خشک دھنیا 13 1 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر 14 1 چائے کا چمچ خشک دھنیا 15 آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ 16 1 چائے کا چمچ نمک 17 گارنشگ کے لیے دھنیا اور ہری مرچ تیار کرنے کی ترکیب 1 آئل کے علاوہ تمام اجزاء انڈوں میں اچھی طرح پھینٹ لیں ۔ 2 پین میں آئل گرم کرکے آملیٹ بنالیں۔ دونوں جانب سے پک جائے تو نکال لیں۔ 3 اب رول بناکر سلائسز میں کاٹ لیں پین میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں۔ 4 اس میں ٹماٹر، ادرک لہسن پیسٹ اور تمام مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔ اب تھوڑا سا پانی شامل کریں- 5 جب تھوڑا سا پک جائے آملیٹ سلائسز بھی ملا دیں۔ 6 ایک ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور ہری مرچ گارنش کریں اور تھوڑا سا گرم مصالحہ چھڑک دیں۔